the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
حیدرآباد،17مئی(اعتمادنیوز)سری لنگم پلی میں جمعہ رات ٹپر لاری نے ایک 24سالہ الیکٹریشن کو ٹکر ماری ۔جسکے نتیجے میں وہ ہلاک ہوگیا۔رائے درگم پولیس کے مطابق نعش کی شناخت Trilochan نائیک ولد نندی نائیک کی حیثیت سے کی گئی جو سری لنگم پلی رنگا ریڈی ڈسٹرک کے گولی دوڈی گاؤں



کا رہائشی ہے۔جمعہ کی صبح نائیک موٹرسیکل پر آئی سی آئی سی آئی کراس روڈ سے گذررہا تھا کہ ایک تیز رفتار ٹپر لاری نے ٹکر دیدی۔جسکے نتیجے میں اسے شدید زخم آئے۔اور اسے نزدیکی خانگی ہاسپٹل منتقل کیا گیا جہاں دوران علاج رات میں فوت ہوگیا۔رائے درگم پولیس نے ایک کیس درج کرتے ہوئے نعش کو پوسٹ مارٹم کے بعد نعش کو ورثہ کے حوالے کردیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.